سرکاری ایئر سروس کی کمپنی ایئر انڈیا کے خلاف گزشتہ سال دسمبر میں مسافروں کی سب سے زیادہ شکایت درج کی گئیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق
گزشتہ ماہ ایئر انڈیا کے خلاف فی ایک لاکھ مسافر 29 شکایتیں درج کی گئیں۔اس کے بعد جیٹ ایئر ویز اور جیٹ لائٹ کے خلاف 13 شکایتیں فی ایک لاکھ مسافر درج کی گئیں۔